جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

گورنر ہاؤس کی جھیل کا پل لوڈزیادہ ہونے کے باعث ٹوٹ گیا ،بڑی تعداد میں افراد جھیل میں گر گئے، افسوسناک واقعہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) عوام کا سونامی گورنر ہاؤس کی جھیل کے پل پر بھاری پڑ گیا، بڑی تعداد میں ایک ہی وقت میں عوام کے پل پر آ جانے سے پل ٹوٹ گیا تاہم عوام کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہے۔لوگوں کی بڑی تعداد پل پر آئی تو وہ سونامی کا بوجھ برداشت نہ کر سکا، جھیل زیادہ گہری نہ ہونے اور پل کی بلندی

کم ہونے کے باعث عوام کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہے۔گورنر ہاؤ س انتظامیہ فوری حرکت میں آئی اور جھیل میں گرنے والے افراد اور پل کے دوسری جانب پھنسے افراد کو فوری نکال لیا گیا۔ گورنر پنجاب نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ اور عملے کو چوکس رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…