جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کلثوم نواز کی رحلت،اہم حکومتی شخصیت ،ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کے ہمراہ جاتی امرا پہنچ گئی ،نوازشریف سے تعزیت

datetime 23  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) سابق وزیرا عظم محمد نوازشریف سے چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان اورلیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید ناصر نے ملاقات کی اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیااور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت بھی کی ۔ اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر

جہانزیب خان اورلیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید ناصر نے کہاکہ بیگم کلثوم نواز نڈر اور بہادر خاتون تھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے بہت بڑا صدمہ ہے، شریف خاندان اور مسلم لیگ (ن)کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…