منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

گور نرہاؤس سیر کیلئے آنیوالوں کی قسمت ہی بدل گئی چوہدری سرور نے ایسا کام کر دیا کہ آپ بھی کہیں گے’’ تبدیلی واقعی آگئی ‘‘

datetime 23  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) گور نرہاؤس سیر کیلئے آنیوالوں سے گور نر چوہدری محمدسرور کی ملاقات ’’کھلی کچہری ‘‘میں بدل گئی ‘ لاہور میں آنیوالوں نے گور نر پنجاب کو اپنے مسائل کے حل کیلئے170سے زائد درخواستیں بھی دیدیں۔ذرائع کے مطابق گور نر ہاؤس لاہور میں سیر کیلئے آنیوالوں نے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کو

دیکھتے ہی ان کو اپنے مسائل کے حل کیلئے درخواستیں دینا شروع کردیں جسکی وجہ سے شہریوں کی گور نر پنجاب سے ہونیوالی ملاقات کھلی کچہری میں بدل گئی اور گور نر پنجاب اس موقعہ پر شہر یوں کے مسائل کے حل کیلئے موقعہ پر احکامات کے ساتھ ساتھ گور نر ہاؤس کے عملے کو بھی مسائل کے حل کیلئے ہدایات دیتے رہے ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…