منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے وہ کام کر ہی دیا جس پر وہ ہمیشہ سب سے زیادہ تنقید کرتے رہے ، بڑی خبر آگئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ’’ یہ اپنے گھروں کو کیمپ آفس ڈکلیئر کرتے ہیں اور ان کے سارے گھر کا خرچہ عوام کے ٹیکس کے پیسے سے ہوتا ہے ، ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ ہے لیکن رائیونڈ میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوتی ، لیڈر شپ کاپہلا پہناوا یہ ہے کہ وہ اپنے پیٹ پر پتھر باندھے ۔

تاہم اب خبر یہ موصول ہوئی ہے کہ عمران خان کی لاہور کی رہائشگاہ زمان پارک کو لوڈ شیڈنگ فری کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد ہو گیاہے ، لیسکو کے دو گرڈ سٹیشن عمران خان کی رہائشگاہ کو بجلی فراہم کریں گے اور ان کی گھر کی بجلی کو ہر وقت بحال رکھا جائے گا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گا ہ زمان پارک کوبھی نوازشریف کی رہائش گاہ جاتی امراء کی طرح خصوصی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا جبکہ اہم اقدامات کی منظوری دیدی گئی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…