منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

’’میرے گھر سے 2 جنازے بھارت کی وجہ سے اُٹھے لیکن اب۔۔!‘‘ مستونگ دھماکے میں شہید ہونیوالے سراج رئیسانی کے بیٹے نے بھارت کو للکار دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی آرمی چیف کی جانب سے پاکستان کے حوالے سے ہرزہ سرائی پر پورے پاکستان سے ردعمل آ رہا ہے اور ہر کوئی اس کا جواب اپنے انداز سے دے رہا ہے، ایسے میں مستونگ دھماکے میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی کے بیٹے جمال رئیسانی نے بھی بھارت کو للکارتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر

اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت پاکستان کا ازل سے دشمن ہے جو کبھی مذاکرات کے ذریعے معاملات حل ہوتا نہیں دیکھنا چاہتا، میرے گھر سے دو جنازے بھارت کی وجہ سے اٹھے اور ابھی تک یہ سلسلہ جاری ہے، ہم بھارت کے ساتھ 70 سالوں سے محاذ جنگ پر ہیں۔ جب تک بلوچ زندہ ہیں کشمیر کے حصول کے لیے جنگ جاری رہے گی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…