جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ کو ایک اور بڑا دھچکا ، اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 22  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، سابق رکن پنجاب اسمبلی شہزاد منشی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق سابق (ن) لیگی رکن اسمبلی شہزاد منشی بھی حالات کی دھارا کو دیکھتے ہوئے (ن) لیگ سے باغی ہوگئے، انہوں نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ہونے والی ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس

موقع پر گورنر پنجاب نے مٹھائی کھلا کر شہزاد منشی کو پارٹی میں شامل ہونے پرخوش آمدید کہا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اقلیتوں کے حقوق کا مکمل خیال رکھے گی اور ان کی آواز بنے گی۔ اس موقع پر راجہ عارف آصف بھٹی، سیمسن بھٹی، اسحاق، امین گل، سلیم گل، آفتاب مبارک، شریف مسیح، روبن سہوترا، روبنسن، فلک شیرگل، عاطف بخش، رمیض مسیح سمیت دیگرلوگ بھی موجودتھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…