بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

پنجاب پولیس سے سیاسی مداخلت کا خاتمہ، وزیراعظم عمران خان خود میدان میں آگئے۔۔ بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے پنجاب پولیس افسروں کا اجلاس اتوار کو طلب کر لیا ،اجلا س میں وزیراعظم پولیس کو سیاسی مداخلت کے خاتمے سے متعلق ٹاسک دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب افسروں کا اجلاس آج طلب کر لیا ۔ اجلاس میں صوبے کے تمام اضلاع کے ڈی پی او اور آر پی اور شریک ہوں گے ۔ اجلاس میں عمران خان پولیس کو سیاسی مداخلت کے خاتمے سے متعلق ٹاسک دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…