منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ کم ہو کر کتنا رہ گیا؟اعدادو شمار جاری کر دئیے گئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ڈیموں میں پانی کاکل قابل استعمال ذخیرہ 72لاکھ 27 ہزارایکڑفٹ موجود،منگلا ڈیم میں 27لاکھ 42 ہزار ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ میں ایک لاکھ10 ہزار ایکڑ فٹ پانی موجود ہے ۔ ہفتہ کو ارسا نے ڈیموں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ۔تربیلا ڈیم میں 43 لاکھ 75 ہزار

ایکڑ فٹ ،منگلا ڈیم میں 27لاکھ 42 ہزار ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ میں ایک لاکھ10 ہزار ایکڑ فٹ پانی موجود ہے ۔اس طرح ڈیموں میں پانی کاکل قابل استعمال ذخیرہ 72لاکھ 27 ہزارایکڑفٹ موجودہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈیموں میں پانی کے قابل استعمال ذخیرے میں2 لاکھ 21 ہزار ایکڑ فٹ کمی ہوئی ہے ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…