پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

سابق صوبائی وزیر کے کزن نے انسانوں کے قبرستان میں اپنے کتے کی قبر بنانے کے بعد ایسا عمل کیا کہ آپ حیران رہ جائیں گے، سنسنی خیز انکشاف

datetime 20  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حجرہ شاہ مقیم میں سابق صوبائی وزیر کے کزن نے جہالت کی انتہا کر دی،ایک رپورٹ کے مطابق سابق صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن پنجاب سید رضا علی گیلانی کے کزن پیر حامد شاہ المعروف گونگا پیر نے اپنے شکاری کتے کو جائے نماز میں لپیٹ کر حجرہ شاہ مقیم کے مرکزی قبرستان میں دفن کرایا

اور آخری رسومات ادا کرتے ہوئے فاتحہ پڑھی اور دعائے مغفرت بھی کی، رپورٹ کے مطابق انسانوں کے اس قبرستان میں جہاں انسانوں کو دفن ہونے کے لیے دو گز زمین میسر نہیں آتی، وہاں کتے کو دفن کرکے قبر پہ پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں، اہل علاقہ اس بات سے پریشان ہیں کہ کیا کتا انسانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز ہے، اس موقع پر ایک شہری نے کہا کہ خود کو والی شہر کہنے والے یہ لوگ جب انسانوں کے قبرستان میں کتوں کو دفنا کر قبریں بناتے ہیں اور ان پر فاتحہ پڑھتے ہیں، کیا اس چیز کا نام اسلام ہے، اس سے بڑی جہالت اس جہاں میں اور کہاں ہو سکتی ہے، اس موقع پر ایک اور شہری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق صوبائی وزیر رضا علی گیلانی کے کزن نے قبرستان میں کتا دفنا کر فاتحہ خوانی کی، اس شہری نے کہا کہ اگر یہ شرعی طور پر جائز ہے تو ٹھیک ورنہ اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان ایک مرتبہ پھر اس پر از خود نوٹس لے کر ان کو قرار واقعی سزا دیں۔ حامد شاہ المعروف گونگا پیر کی جانب سے انسانوں کے قبرستان میں کتے کی قبر بنانے پر لوگوں کا شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ حجرہ شاہ مقیم میں سابق صوبائی وزیر کے کزن نے جہالت کی انتہا کر دی،ایک رپورٹ کے مطابق سابق صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن پنجاب سید رضا علی گیلانی کے کزن پیر حامد شاہ المعروف گونگا پیر نے اپنے شکاری کتے کو جائے نماز میں لپیٹ کر حجرہ شاہ مقیم کے مرکزی قبرستان میں دفن کرایا اور آخری رسومات ادا کرتے ہوئے فاتحہ پڑھی اور دعائے مغفرت بھی کی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…