جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے خانہ کعبہ کے اندر نوافل،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل،جس نے بھی دیکھا سبحان اللہ کہا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کے لیے بیت اللہ شریف کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کرنے کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ جس پر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ عمران خان بہت خوش قسمت

ہیں جو انہیں خانہ کعبہ میں نوافل ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے،،وزیراعظم کی خانہ کعبہ کے اندر کی تصویر دیکھ کر ہر مسلمان نے سبحان اللہ کہا۔واضح رہے وزیراعظم عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے لیے بیت اللہ شریف پہنچے تو خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر عمران خان اور ان کے وفد کے لیے کھول دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…