جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف اور مریم نواز کو دوبارہ جیل یاترا کرانے کی تیاریاں نیب کے وکلا کی ٹیم اس وقت کیا کام کر رہی ہے، ایسی خبر آگئی کہ سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی پریشان ہو جائینگے

datetime 20  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر چیز اس وقت بظاہرنواز شریف کے حق میں ہے تاہم آنیوالے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے کچھ کہنا قبل ازوقت ہو گیا، فی الوقت نیب مشکل میں ہے ، اپیل میں بھی یہی فیصلہ ہو گا کچھ کہا نہیں جا سکتا، نیب تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گا، کامران مرتضیٰ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف ماہر قانون کامران مرتضیٰ نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اپیل میں بھی یہی فیصلہ ہوگا یا اسی طرح سے فیصلہ ہوگا دو تین باتیں ہوسکتی ہیں اپیل میں ظاہر ہے

پراسکیوشن سائیڈ سے لوگ پڑھ کے آئیں گے اور تیاری سے ہونگے۔ ممکن ہے کہ وہ کوئی ایسا مواد نکال لائیں یا اُن کو کوئی ایسا مواد مل جائے جو connect کر رہا ہو ملزم سائیڈ کو ،ممکن ہے یہی بنچ اپیل سنیں اور یہ بھی ممکن ہے کہ یہ بنچ نہ ہو اس وقت ساری باتیں قبل از وقت ہیں ۔ فی الوقت نیب مشکل میں ہے۔ نیب کا پہلے دن سے درست استعمال نہیں ہوا اس کو غلط طریقے سے استعمال کیا گیا یہاں پر پراپر تحقیقات نہیں ہوئی جس طرح سے ہونی چاہیے تھی ہر چیز اس وقت بظاہر ملزمان کے حق میں ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…