اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

دس محرم الحرام کا دن اسلامی تاریخ میں ایک خاص اہمیت کا حامل ، اس دن کیا کیا واقعات رونما ہوئے؟ پڑھئے معلوماتی رپورٹ

datetime 20  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آ با د (آن لائن) دس محرم الحرام کا دن اسلامی تاریخ میں ایک خاص اہمیت کا حامل ہے ۔10محرم الحرام کو نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ کربلا کے میدان میں شہید ہوئے 10محرم کو یوم عاشور منایا جاتا ہے ۔ 10محرم قیامت کا دن ہو گا۔ 10محرم کو زمین و آسمان اور لوح و قلم تخلیق کیے گئے۔10محرم الحرام کو حضرت آدم ؑ اور اماں حوا پیدا ہوئے۔ 10محرم کو حضرت آدم ؑ کی توبہ قبول ہوئی۔10محرم کو فرعون کا لشکر غرق ہوا۔10محرم کے روز حضرت ابراہیم ؑ پر آگ گلزار بن گئی ۔10محرم کے دن حضرت نوح ؑ  کی

کشتی کنارے پر لگی۔10محرم کے دن حضرت ابراہیم ؑ کو خلیل اللہ کا خطاب عطاء ہوا۔10محرم کے دن حضرت سلیمان ؑ کو تخت عطاء ہوا۔10محرم کے د ن حضرت عیسیٰ ؑ آسمان پر اٹھائے گئے۔10محرم کے دن حضرت یونس ؑ مچھلی کے پیٹ سے باہر آئے۔10محرم کے د ن حضرت ایوب ؑ کو صحت عطا ہوئی۔10محرم کے دن حضرت یعقوب ؑ حضرت یوسف ؑ سے چالیس برس کے بعد ملے۔10محرم کے دن حضور نبی کریم ﷺ نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی10۔ حضور نبی کریم ﷺ نے10محرم الحرام کو روزہ رکھنے کا حکم دیاہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…