بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سزا ؤں کی معطلی کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف ، مریم نواز اور کپٹن(ر) صفدر کی کس نے شخصی ضمانت دی؟نام سامنے آگئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سزا ؤں کی معطلی اور ضمانتوں کی درخواستوں کی منظوری کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ربنواز، مریم نواز کی واجد نواز عباسی اور کپٹن(ر) صفدر کی محمد سخی عباسی نے شخصی ضمانت دی۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف ٗان کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن(ر) صفدر

کی سزائیں معطل کئے جانے اور ضمانتوں کی درخواستوں کی منظوری کے فیصلے کے بعد شخصی ضمانتیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئیں ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی الگ الگ شخصی ضمانتیں جمع کرائی گئیں، نواز شریف کی رب نواز عباسی، مریم نواز کی واجد نواز عباسی اور کیپٹن(ر) صفدر کی محمد سخی عباسی نے شخصی ضمانتیں جمع کرائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…