جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کے خلاف کیسز جھوٹ پر مبنی تھے ٗ جو ملک کے ساتھ مخلص ہوتا ہے اس کو عدالتوں میں ۔۔۔! شاہد خاقان عباسی نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ نوازشریف کے خلاف کیسز جھوٹ پر مبنی تھے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عدالت میں جوبھی باتیں ہوئی ان کا ریکارڈ موجود ہے ، اللہ کا کرم ہے کہ انکو رہائی مل گئی ہے ٗ سابق وزیر اعظم

محمد نوازشریف کے خلاف کیسز جھوٹ پر مبنی تھے جو ملک کے ساتھ مخلص ہوتا ہے اس کو عدالتوں میں گھسیٹا جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے سیاست میں اچھی روایت قائم کی ہے ۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ اگر (ن) لیگ کی حکومت نے غلط کام کئے ہیں تو معاملے کو پارلیمنٹ لے کر جایا جائے ٗوہاں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…