بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف کو لینے کیلئے ان کے بھائی شہباز شریف ٗ مریم اورنگزیب اور سینئر رہنما جاوید ہاشمی اور دیگر رہنما ؤ ں کو اجازت، ایک اہم رہنما کو روک دیاگیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)نوازشریف کو لینے کیلئے ان کے بھائی شہباز شریف ٗ مریم اورنگزیب اور سینئر رہنما جاوید ہاشمی اور دیگر رہنما ؤ ں کو اجازت، ایک اہم رہنما کو روک دیاگیا،سابق وزیر دانیال عزیز کو اڈیالہ جیل میں جانے کی اجازت نہ مل سکی ۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد نوازشریف کو لینے کیلئے ان کے بھائی شہباز شریف ٗ

مریم اورنگزیب اور سینئر رہنما جاوید ہاشمی اور دیگر رہنما اڈیالہ جیل پہنچے تو انہیں جانے کی اجازت دی گئی تاہم اس موقع پر دانیال عزیز کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی حکام کا کہنا تھا کہ لسٹ میں ان کا نام موجود نہیں ہے۔ دوسری جانب اڈیالہ جیل جانے والے راستے لیگی کارکنان کی بڑی تعداد کی وجہ سے جام ہو ئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…