پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان دو رُخی پالیسی، تحریک انصاف کی سابق اہم رہنما فوزیہ قصوری نے ’’کپتان‘‘ کے دوست زلفی بخاری کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) زلفی بخاری کو وزیراعظم عمران خان نے اپنا معاون خصوصی تعینات کیا ہے اور انہیں وزیر مملکت کا درجہ حاصل ہو گا اور وہ اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے معاملات دیکھیں گے، اس موقع پر تحریک انصاف چھوڑ کر جانے والی فوزیہ قصوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ایسا حیرت انگیز انکشاف کیا ہے جسے سن کر عمران خان بھی سوچنے پر مجبور ہو

جائیں گے، فوزیہ قصوری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ مارچ 2013ء میں عمران خان نے مجھے کہا تھا کہ اگر آپ انٹر پارٹی الیکشن میں حصہ لینا چاہتی ہیں تو اپنی امریکی شہریت کو چھوڑ دیں، میں نے چھوڑ دی، عمران خان جو چاہتے تھے میں اس کا احترام کرتی تھی اور اس کی وجہ پی ٹی آئی سے میری محبت تھی لیکن اب دوہری شہریت والے عہدوں پر تعینات ہیں، کیا یہ انصاف ہے؟۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…