منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

نواز شریف نے کچھ نہیں کیا،انہیں کن گناہوں کی سزا دی جا رہی ہے؟، مشاہد اللہ خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ خان نے کہاکہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم اور کیپٹن (ر) محمدصفدر ہر امتحان میں پورا اترے ہیں، تینوں ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہے ہیں، جس کی مثال نہیں ملتی۔اسلام آباد ہائیکورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد اللہ نے

کہا کہ نواز شریف کا قصور اتنا ہے کہ اس نے عوام کی خدمت کے سوا کچھ نہیں کیا ،تینوں ناکردہ گناہوں کی سزا دی جا رہی ہے۔سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ تینوں نے جس بہادری سے جیل کاٹی ہے، تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی، یہ لوگ اپنے امتحان میں پورا اترے ہیں، اب باری ان کے امتحان کی ہے، جو اندر بیٹھے ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…