جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری سرور کے استعفے سے خالی ہونیوالی سینیٹ کی نشست پر تحریک انصاف نے اہم رہنما کو امیدوار نامزد کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے چوہدری محمد سرور کے استعفے سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو ٹکٹ جاری کر دیا ۔ گورنر پنجاب نامزد ہونے کے بعد چوہدری محمد سرور نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا تھا۔ سینیٹ میں پنجاب کی

نشست کیلئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما حامد خان ، اعجاز احمد چوہدری ،عمر سرفراز چیمہ بھی امیدوار تھے تاہم پی ٹی آئی کی قیادت نے ڈاکٹر شہزاد وسیم کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق مذکورہ رہنماؤں کو عنقریب اہم عہدے دئیے جانے کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…