پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز،ایم کیوایم نے قومی اور سندھ اسمبلی کی تین نشستوں پر شکست کو قبول کرنے سے انکار کردیا، دھماکہ خیز اقدام

datetime 19  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ایم کیوایم نے قومی اسمبلی کے حلقہ 241 اورسندھ اسمبلی کے حلقوں پی ایس 126 اور 130 میں دوبارہ گنتی کے لیئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے ۔بدھ کو ایم کیوایم نے قومی اسمبلی کی ایک اور 2 صوبائی حلقوں میں دوبارہ گنتی کے لیئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ ایم کیوایم کی جانب سے درخواست معین عامر پیرزادہ، آصف علی

اور جمال احمد نے دائر کی۔ دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ این اے 241، پی ایس 126 اور پی ایس 130 پر دوبارہ گنتی کروائی جائے۔ الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے۔ ہمارے پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال دیا گیا تھا۔ گنتی کاعمل ہمارے پولنگ ایجنٹس کی عدم موجودگی غیر قانونی طور پر ہوا۔ الیکشن نتائج کومعطل کرکے دوبارہ گنتی کا حکم دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…