شریف خاندان کی سزائیں معطل ہونے کے بارے میں عمران خان کو آگاہ کر دیا گیا، وزیراعظم کا کیا ردعمل تھا؟

19  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدرکی سزائیں معطل ہونے کے بارے میں عدالتی حکم سے وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کردیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے نواز شریف کی سزا معطلی سے

متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی خبر پر کوئی ردعمل نہیں دیا ۔ نعیم الحق کا کہنا تھا کہ ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے میں سزاؤں کے خلاف اپیل میں نیب کا کیس مضبوط دکھائی نہیں دے رہا تھااور لگ رہا تھا کہ نیب نے کیس کی تیاری صحیح طریقے سے نہیں کی لیکن نیب ایک آزاد ادارہ ہے تمام معاملات کو قانون کے مطابق لے کر چلیں گے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…