منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر لندن کے بعد لاہور میں بھی پکڑے گئے، پولیس نے کیا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا ؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشاف نے ہلچل مچا دی

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر قطری نمبر پلیٹ والی گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 6 ستمبر کو مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر قطری نمبر پلیٹ والی گاڑی کے ساتھ لاہور میں

پکڑے گئے تھے۔جنید صفدر ڈیفنس لاہور سے جاتی امرا جارہے تھے کہ راستے میں پولیس نے گاڑی پکڑ لی۔ جنید صفدر کے پاس اس موقع پر قطر نمبر کی گاڑی کے کاغذات بھی نہیں تھے جس پر انہوں نے اسے تھانے بند کر دیا ۔ پولیس نے 2 گاڑیاں پکڑی تھیں، بعدازاں انہوں نے کسی مجسٹریٹ کو ایک سال کا اعزاز نامہ دکھا یا اور سپرداری پر گاڑی لے گئے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…