منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

کیا یہ پتنگ ہے؟ کیایہ پرندہ ہے، نہیں یہ تو خاص جہاز ہے جو کہ عمران خان نے کہا تھا کہ وہ کبھی استعمال نہیں کرینگے،خصوصی جہاز میں سعودیہ جانے پر وزیر اعظم شدید تنقید کی زد میں

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے غیر ملکی دورے کے لیے خصوصی طیارے کا استعمال کرکے اپنے وعدوں کی نفی کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب پر

ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر وزیراعظم کی خصوصی طیارے والی تصویر کے ساتھ لکھا کہ ’کیا یہ پتنگ ہے؟ کیایہ پرندہ ہے، نہیں یہ تو خاص جہاز ہے جو کہ عمران خان نے کہا تھا کہ وہ کبھی استعمال نہیں کریں گے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…