اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب، مدینہ منورہ کی سرزمین پر قدم رکھنے سے پہلے اظہار عقیدت میں قابل تحسین اقدام،روزہ رسولؐ کے دروازے کھول دیئے گئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدینہ منورہ (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے اپنے پہلے سرکاری دورے کے دوران ایک بار پھر مدینہ منو رہ کی سرزمین پر جوتے اتار کر قدم رکھا،اس سے قبل عمرہ کی ادائیگی کے لئے جاتے وقت بھی انہوں نے عقیدت کے طور پرمدینہ کی سرزمین پر جوتے اتار کر قدم رکھا تھا، مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ کی زیادت کی عمران خان اور ان کے وفد کے لئے خصوصی طور پر روزہ رسولؐ کے دروازے کھولے گئے ،ریاض الجنہ میں نماز مغرب ادا کی اور نوافل بھی پڑھے ہے

اس کے بعد وہ سعودی عرب کے شہر جدہ روانہ ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان چار رکنی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ عمران خان کا ائیرپورٹ پر مدینہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلیمان ،سعودی عرب میں پاکستانی سفیر اور دیگر اعلی حکام نے استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ شاہ محمود قریشی ، وزیر خزانہ اسد عمر ،،،وزیر اطلاعات فواد چوہدری سمیت عبدالرزاق داؤد بھی ہیں۔۔جب عمران خان مدینہ منورہ پہنچے تو انہوں نے جوتے نہیں پہنے۔ عمران خان نے کالے رنگ کے موزے ڈال رکھے تھے لیکن جوتے نہیں پہنے۔جب کہ وزیراعظم کے ہمراہ دیگر وزیروں نے جوتے پہن رکھے تھے ۔واضح رہے عمران خان الیکشن سے قبل بھی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے تھے اور اس دوران بھی انہوں نے جوتے نہیں ڈالے تھے۔ عمران خان جہاز سے اترے تو اس موقع پر سعودی حکام کی جانب سے انکا استقبال کیا گیا۔اس حوالے سے جو اہم ترین بات ہے وہ یہ کہ جب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جہاز نیچے اترے اور انہوں نے سرزمین مقدس پر پاوں رکھے تو اس وقت انہوں نے جوتے نہیں پہن رکھے تھے بلکہ اس وقت وہ بالکل ننگے پاوں تھے۔اس بات کو انکے مداحوں اور مذہبی حلقوں کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے۔روزیراعظم عمران خان نیوزیراعظم بننے کے بعد

سعودی عرب کادورہ کیا ہے اور اس دوران بھی انہوں نے مدینہ کی سر زمین پرقدم رکھتے ہوئے جوتے نہیں ڈالے عمران خان اور ان کے وفد نے مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ کی زیادت کی عمران خان اور ان کے وفد کے لئے خصوصی طور پر روزہ رسولؐ کے دروازے کھولے گئے وزیراعظم عمران خان نے ریاض الجنہ میں نماز مغرب ادا کی اور نوافل بھی پڑھے ہے اس کے بعد وہ سعودی عرب کے شہر جدہ روانہ ہو گئے ۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…