سرگودھا (آئی این پی) حکومت نے پنجاب پولیس کی وردی تبدیل اور پرانی وردی کو بحال کرنے کیلئے آئی جی پنجاب سے تفصیلات طلب کرلی ہیں ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب محمد طاہر نے سینئر پولیس افسران کے ہمراہ وردی کی تبدیلی پر مشاورت شروع کردی ہے حتمی رپورٹ محرم الحرام کے بعد مرتب کی جائیگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس افسران بھی چاہتے ہیں کہ پرانی وردی بحال ہو اور اس کیلئے اکثر پولیس افسران ذاتی میٹنگز میں پرانی وردی کی افادیت پر زور دیتے ہیں جس کی وجہ سے پرانی وردی بحال ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
پنجاب پولیس کی وردی پھرتبدیل ،آئی جی پنجاب سے تفصیلات طلب کرلی گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































