لاہور (این این آئی) پنجاب میں ایک صوبائی وزیر کی سکیورٹی پر صرف 2کانسٹیبل تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب محمد طاہر نے 35 صوبائی وزراء کو 70 کانسٹیبل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزراء کو ان کے آبائی علاقوں سے کانسٹیبل دیئے جائیں گے۔ایک صوبائی وزیر کی سکیورٹی پر صرف 2 کانسٹیبل تعینات ہوں گے ،وزراء کے ساتھ سکواڈ کی گاڑی بھی نہیں چلے گی۔ اس حوالے سے تمام ڈی پی اوز اور آر پی اوز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
پنجاب میں ایک صوبائی وزراء کی سکیورٹی میں بڑی کمی کا فیصلہ،وزراء کیساتھ سکواڈ کی گاڑی بھی نہیں چلے گی،نئی ہدایات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے



















































