بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینکر پرسن شاہد مسعود کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی) نجی ٹی وی کے اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کی پی ٹی وی کرپشن کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی 28 ستمبر تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے 5 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ ہائی کورٹ نے ملزم کو 28 ستمبر تک

متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی۔اینکر کے وکیل شاہ خاور ایڈووکیٹ نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے ذاتی حیثیت میں پیش نہ ہونے پر ان کے موکل کی درخواست ضمانت منسوخ کردی ہے، کیس کے حتمی فیصلے تک ضمانت دی جائے۔واضح رہے کہ اسپیشل سنٹرل جج ارم نیازی نے مقدمے میں ڈاکٹر شاہد مسعود کی عدم حاضری پر درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کر دی تھی اور گرفتاری کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…