جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

حمزہ شہباز کو بڑا دھچکا،لاہور ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حمزہ شہباز شریف کی رہائشگاہ کے باہر سے رکاوٹیں ہٹا دی جائیں، لاہور ہائیکورٹ نے  حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی رہائشگاہ کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم جاری کرتے ہوئے آئی جی پنجاب ، سی سی پی او

سے عملدرآمد پرپورٹ 25 ستمبر تک طلب کر لی ہے واضح  رہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ حمزہ شہباز کی جوہر ٹاﺅن سے ملحقہ رہائشگاہ پر رکاوٹیں موجود ہیں ، سیکیورٹی کے نام پر سڑک کو بلاک نہیں کیا جاسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…