جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کاعام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیشن کے قیام کا اعلان ،اپوزیشن کا بڑا مطالبہ تسلیم،شہبازشریف اور فواد چوہدری میں کیا باتیں ہوئیں؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیشن کے قیام کا اعلان  منگل کو متوقع ہے، حکومت قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا مطالبہ منظور کرتے ہوئے کمیشن کے قیام کا اعلان کرے گی۔ پیر کو نجی ٹی کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کے عشائیے پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشرویات فواد چوہدری نے شرکت کی۔ اس موقع پر

شہباز شریف نے فواد چوہدری سے پارلیمانی کمیشن نہ بنانے پر شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ اب تک حکومت نے کمیشن نہیں بنایا۔ اپوزیشن کمیشن نہ بننے پر بھرپور احتجاج کریگی۔ اس موقع پر چوہدری فواد حسین نے اپوزیشن لیڈر کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ہم انتخابات میں دھاندلی کے معاملے پر پارلیمانی کمیشن بنانے کا(آج) اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ آپ کے احتجاج کی وجہ سے اب تک کمیشن نہیں بن سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…