بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

میٹرو بس سروس میں ٹھیکیداری سسٹم ، ملازمین کی جبری برطرفیاں،تنخواہوں میں کٹوتیاں،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن) میٹرو بس سروس میں ٹھیکیداری سسٹم ،ملازمین کی برطرفیوں ،تنخواہوں میں کٹوتیوں اور ملازمین سے ناروا سلوک کے خلاف میٹرو ملازمین بروزمنگل دن12بجے اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر ہونے والے مظاہرے کی قیادت آل پاکستان میٹرو ایمپلائز ویلفیئر ٹرسٹ ایسوسی ایشن کے چیئر مین ناصر عباسی کریں گے

جبکہ مظاہرے میں میٹرو بس سروس کے جبری برطرف شدہ اور حاضر سروس ملازمین شرکت کریں گے اس ضمن میں ایسوسی ایشن کے چیئر مین ناصر عباسی نے آن لائن کو بتایا کہ میٹرو بس سروس کے اجرا کے وقت ملازمین کے ساتھ طے شدہ تنخواہوں اور مراعات میں غیر قانونی کٹوتی شروع کرنے پر ملازمین کے احتجاج کے باعث ملازمین کو جبری برطرف کیا گیا انہوں نے کہا کہ میٹرو بس سروس کے مختلف شعبوں کو 20سے زائد ٹھیکیداروں کی تحویل میں دیا گیا جو آج تک ملازمین کی تنخواہوں سے5سے10ہزار ماہانہ کٹوتی کر رہے ہیں انہوں نے کہا تحریک انصاف سے وابستگی کے جرم میں3سال قبل میرے سمیت65ملازمین کو برطرف کیا گیا اورجھوٹے مقدمات بنا کر ہمیں تھانوں میں بند کرایا گیا موجودہ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان تھانوں میں ہماری پیروی کرتے رہے انہوں نے کہا انتظامیہ کے مظالم کے خلاف ہائی کورٹ اسلام آباد میں ہماری رٹ طویل عرصہ سے زیر التوا ہے انہوں نے چیف جسٹس سے اپیل کی کہ ان کی زیر التوا پٹیشن کی جلد سماعت کا حکم جاری کیا جائے ۔  میٹرو بس سروس میں ٹھیکیداری سسٹم ،ملازمین کی برطرفیوں ،تنخواہوں میں کٹوتیوں اور ملازمین سے ناروا سلوک کے خلاف میٹرو ملازمین بروزمنگل دن12بجے اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر ہونے والے مظاہرے کی قیادت آل پاکستان میٹرو ایمپلائز ویلفیئر ٹرسٹ ایسوسی ایشن کے چیئر مین ناصر عباسی کریں گے

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…