جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

دوست سے ملاقات آخری ملاقات بن گئی،سوات جانے والے 6 دوست حادثے میں جاں بحق ،پانچ کا تعلق لاہور سے تھا،افسوسناک واقعہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)سیرو تفریح کے لئے سوات جانے والے 6دوست کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے ،مرنے والوں میں پانچ کا تعلق لاہور سے تھا جن میں سے چار افراد کی میتیں گھروں میں پہنچا دی گئیں جس سے علاقہ سوگ میں ڈوب گیا جبکہ ایک لاش منگل  لاہور پہنچائی جائے گی ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کے علاقہ مزنگ کے رہائشی 5دوست سوات میں اپنے دوست سے ملنے کیلئے گئے تھے جہاں کالام میں انکی کار حادثے کا شکار ہو گئی

جس سے چھ دوست ریحان بٹ ، عاطف بٹ ، عمیر نیاز ، عمیر اشرف ،عدنان اور سوات کا رہائشی عمیر خان جاں بحق ہو گئے ۔ چار نوجوانوں کی لاشیں لاہور پہنچا دی گئیں ،میتیں گھروں میں پہنچنے سے کہرام مچ گیا اور علاقہ سوگ میں ڈوب گیا ۔ جبکہ ان میں سے ایک کی لاش مل نہیں رہی تھی جو آج منگل کے روز لاہور پہنچائی جائے گی ۔ جس دوست سے وہ ملنے گئے تھے جس کا نام عمیر خان تھا اس کو سوات میں ہی دفن کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…