اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب حکومت کابھی 110 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ ،سرکاری گاڑیوں کو پرائیویٹ استعمال کرنے کے ریٹ کی تفصیلات بھی جاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے بھی 110 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔بتایا گیا ہے کہ وفاق کے بعد اب پنجاب حکومت نے بھی 110 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی)نے رپورٹ تیار کرنا شروع کردی جبکہ سرکاری محکموں سے گاڑیوں سے متعلق معلومات حاصل کرنا شروع کردی گئی ہیں۔دوسری جانب حکومت پنجاب نے سرکاری

گاڑیوں کو پرائیویٹ استعمال کرنے کے ریٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق موٹر سائیکل 3سے 5روپے فی کلومیٹر اور جیپ سے 10سے 15روپے فی کلو میٹر چارجز وصول کیے جائیں گے۔ سرکاری بس کو پرائیویٹ استعمال کرنے کے لیے شادی کے موقع پر 30سے 40روپے فی کلومیٹر لاگو کیے گئے ہیں جبکہ بس تاخیر کا شکار ہونے پر 300 روپے فی گھنٹہ چارجز ادا کرنے ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…