جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم ہائوس کی گاڑیوں کی نیلامی، سعودی شہزادے گورنر تبوک فہد بن سلطان کی جانب سے تحفے میں دی گئی لیکسز جیپ کا کیا بنا ؟جانئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)سعودی شہزادے اور گورنر تبوک فہد بن سلطان کی تحفے میں دی گئی لیکسز جیپ نیلام نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہائوس میں گاڑیوں کی نیلامی جاری ہے اور ایسے میں نان امپورٹڈ گاڑیاں فروخت کی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق

سعودی شہزادے گورنر تبوک فہد بن سلطان کی جانب سے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو تحفے میں دی گئی لیکسز جیپ فروخت نہ ہو سکی ہے ۔ سعودی شہزادے کی جانب سے تحفے میں دی گئی لیکسز جیپ بھی وزیراعظم ہائوس کی نیلام کی جانیوالی گاڑیوں میں شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…