اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے علامہ اقبال کے پوتے اور تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کو کابینہ میں شامل کر لیا، کونسا عہدہ دیدیا گیا؟

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ولید اقبال کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر برائے سیاسی امور بنانے کا فیصلہ ، آئندہ دو سے تین روز میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائیگا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ولید اقبال کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آئند دو سے تین روز تک باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائیگا۔این اے 131 سے ٹکٹ کے خواہشمند

اور پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن ولید اقبال کو پارٹی وابستگی کی وجہ سے وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ولید اقبال کو نعیم الحق اور عون چوہدری سمیت دیگر رہنماؤں کی جانب سے رابطہ کر کے پارٹی فیصلے کے متعلق آگاہ بھی کر دیا گیا۔ ولید اقبال عام انتخابات اور ضمی انتخاب میں بھی این اے 131 کا الیکشن لڑنے کے لئے تیار تھے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…