پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن کے باغی رہنماء کی جاتی امراء آمد،نوازشریف سے ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت کی

datetime 16  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے باغی رہنماء سہیل ضیاء بٹ نے جاتی امراء کا دورہ کر کے سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی اور ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اس موقع پر سہیل ضیاء بٹ نے بیگم کلثوم نواز مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کروائی سابق وزیراعظم نوازشریف سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل ضیاء بٹ

کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز ایک نڈر اور بہادر خاتون تھیں اور وہ ایک ایسی غیر متنازعہ شخصیت تھیں کہ آج ان کے انتقال پر ہر آنکھ اشکبار ہے اور لوگ ان سے بے پناہ چاہت کا اظہار کر رہے ہیں اس موقع پر عمر سہیل ضیاء بٹ سمیت دیگر لیگی قائدین بھی موجود تھے بعدازاں سہیل ضیاء بٹ بیگم کلثوم نواز مرحومہ کی قبر پر گئے اور وہاں پھولوں کی چادر چڑھائی اور ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…