جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اب سول مقدمات ایک سال کے اندر اندرہی نمٹائے جائیں گے، وزیر اعظم عمران خان کی خواہش پر حکومت کاقابل تحسین اقدام

datetime 16  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں سول مقدمات ایک سال میں نمٹانے کے لئے وزارت قانون کو سول کورٹ ریفارمز بل جلد لانے کی ہدایت کردی۔وفاقی وزیر قانون وانصاف بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ

چھوٹی عدالتوں میں لٹکائے گئے مقدمات کو جلد نمٹانے کیلئے حکمت عملی تیار کی جائے ۔دوسری جانب انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس نے ڈیم فنڈ جو بنایا اور ڈیم پر جو اقدامات کیے ہیں وہ قانون اور آئین کے عین مطابق ہیں۔آرٹیکل(3)184کے تحت ایگزیکٹو اور جوڈیشل معاملات میں ڈائریکٹ مداخلت کرسکتے ہیں اور حکومت کی خواہش ہے کہ چیف جسٹس اپنی آئینی پاور ضرور استعمال کریں اور ہم کسی بھی صورت(3)184 کو ختم کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ایک ٹی وی انٹرویو میں کیا ۔بیرسٹر فروغ نسیم نے مزید کہا کہ نیب قوانین میں تبدیلی لانے کیلئے بات چیت جاری ہے نیب کو مزید طاقتور بنائیں گے اور ایسی ترمیم ہو گی کہ باہر ممالک سے کرپشن کی رقم واپس لانے کیلئے آئینی ترمیم ہو گی ۔بلدیاتی نظام کی تبدیلی پر انہوں نے کہاکہ لوکل گورنمنٹ سسٹم ایسا بنانا چاہتے ہیں کہ گلی محلوں کے مسائل وہیں حل ہوں ، شہری کو ضلع تک بھی نہ جانا پڑے ۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں سول مقدمات ایک سال میں نمٹانے کے لئے وزارت قانون کو سول کورٹ ریفارمز بل جلد لانے کی ہدایت کردی۔وفاقی وزیر قانون وانصاف بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ چھوٹی عدالتوں میں لٹکائے گئے مقدمات کو جلد نمٹانے کیلئے حکمت عملی تیار کی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…