پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

(ن)لیگ نے اہم حلقے سے اپنا امیدوار بدل دیا،ایک کا ٹکٹ کینسل دوسرے کو جاری کردیاگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے پی پی 165 سے ملک خالد فاروق کھوکھر کا ٹکٹ کینسل کرکے سیف الملوک کھوکھر کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن)کی جانب سے پی پی 165 کا ٹکٹ ملک خالد فاروق کو

کینسل کرکے سیف الملوک کھوکھر کو جاری کردیا گیا۔مسلم لیگ (ن)کے رہنما سیف الملوک کھوکھر نے پارٹی ٹکٹ آراو آفس میں بھی جمع کرا دیا۔ واضح رہے کہ جنرل الیکشن میں اس نشست سے میاں شہباز شریف کامیاب ہوئے تھے جبکہ ضمنی انتخابات 14 اکتوبر کو ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…