جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے سمندر پار ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیئے،صرف کتنے ہزار پاکستانیوں نے خود کو رجسٹرڈ کروایا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے سمندر پار ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیئے ، اب تک 6 ہزار 319 ووٹرز نے خود کو رجسٹرد کرالیا، 9 ہزار 965 پاکستانیوں نے آئی ووٹنگ سسٹم پر اکا ؤ نٹ بنایا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اب تک 6 ہزار 319 ووٹرز نے خود کو رجسٹرد کرالیا ہے۔ آئی ووٹنگ اکا ؤ نٹ استعمال

کرنیوالوں کی تعداد 10 ہزار سے بھی کم ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن نے مزید بتایاکہ 9 ہزار 965 پاکستانیوں نے آئی ووٹنگ سسٹم پر اکا ؤ نٹ بنایا ہے۔ الیکشن کمیشن کو تارکین وطن کی 364 شکایات اور انکوائریاں موصول ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ اووسیز پاکستانیوں کیلئے آئی ووٹنگ سسٹم کے اجرا کو15 روز ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…