اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

محرم الحرام کی تعطیلات کے دوران بھی بی آرٹی پر کام جاری رکھنے کافیصلہ ،منصوبہ کب مکمل ہورہاہے؟ بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) محرم الحرام کی تعطیلات کے دوران بھی بی آرٹی پر کام جاری رکھنے کافیصلہ ،نویں محرم الحرام کے باعث کنسٹرکشن کمپنیوں نے نوتھیہ روڈکو ٹریفک کیلئے کھولا رکھنے کابھی فیصلہ کیا ہے۔ بی آرٹی منصوبے پر کام تیزی سے جاری رکھنے کے فیصلے کے پیش نظر تعطیلات میں بھی کام جاری رکھا جائے گا جبکہ ریچ ٹو اور ریچ ون پر تیار ہونے والی پلز پر سڑک کی تعمیر کاکام شروع کردیا ہے نویں اور دسویں

محرم الحرام کو بھی میٹرو بس منصوبے پر کام جاری رکھا جائے گا ۔ ترجمان کے مطابق نویں محرم الحرام کوصدرمیں جلوس کے پیش نظر عام ٹریفک کو نوتھیہ روڈ پر منتقل کیا جائے گا ۔منصوبے پراعلیٰ معیار اوربین الاقوامی کوالٹی معیارکے مطابق کام تیزی سے جاری ہے اور27کلومیٹرمنصوبے پرتیزی سے کام جاری ہے ریچ ون کو د سمبر تک اور ریچ ٹو کو ممکنہ طور پر آئندہ سال کے فروری تک مکمل کر لیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…