جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کل معزز ججز صاحبان نے آپ کی فیکٹری کا دورہ کیا لیکن آپ نے وہاں رکنا مناسب نہ سمجھا! چیف جسٹس معروف صنعتکار پر برہم،بڑا حکم جاری کردیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (یوپی آئی)کل معزز ججز صاحبان نے آپ کی فیکٹری کا دورہ کیا لیکن آپ نے وہاں رکنا مناسب نہ سمجھا! چیف جسٹس معروف صنعتکار پر برہم،بڑا حکم جاری کردیا، چیف جسٹس آف پاکستان کا بیسٹ وے سیمنٹ کے مالک پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ کل معزز ججز صاحبان

نے آپ کی فیکٹری کا دورہ کیا لیکن آپ نے وہاں رکنا مناسب نہ سمجھا ۔ ہم نے کل کٹاس راج مندر کا دورہ کیا آپ سارا پانی وہاں سے نچوڑ گئے ہیں۔ وہاں پر لوگوں کی حالت دیکھ کر انکھوں میں آنسو آگئے۔ عدالت نے ضمیر چوہدری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…