اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

ایف آئی اے اورحساس اداروں کی کاروائی،اہم شہرمیں صرافہ مارکیٹ سیل،20سے زائدافراد کوگرفتارکرلیاگیا،بھاری مقدار میں ملکی اورغیرملکی کرنسی بھی برآمد،کھلبلی مچ گئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) ایف آئی اے اورحساس اداروں کی کاروائی،اہم شہرمیں صرافہ مارکیٹ سیل،20سے زائدافراد کوگرفتارکرلیاگیا،بھاری مقدار میں ملکی اورغیرملکی کرنسی بھی برآمد،کھلبلی مچ گئی،ایف آئی اے اورحساس اداروں نے چوک یادگار میں ہنڈی کے کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے مارکیٹ کوسیل کردیا،کاروائی کے دوران بیس سے زائدافراد کوگرفتارکرلیاگیا،بھاری مقدار میں ملکی اورغیرملکی

کرنسی بھی برآمد۔چوک یادگار میں ہنڈی کے کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،،وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)اورحساس اداروں نے چوک یادگار صرافہ مارکیٹ میں کاروائی کرکے بیس سے زائد افراد کوگرفتارکرلیا ،گرفتارافراد غیرقانونی طریقے سے رقم منتقلی میں ملوث ہیں۔کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں ملکی اورغیرملکی کرنسی بھی برآمدکی گئیں ،حکام نے صرافہ مارکیٹ کوسیل کردیا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…