پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

37 حلقوں کی انتخابی فہرستوں میں تارکین وطن کی تعداد 5 لاکھ 20 ہزار ،اب تک کتنے لوگوں نے ووٹ رجسٹرڈ کروائے؟حیران کن اعداد و شمار جاری

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرنیٹ ووٹنگ رجسٹریشن کے اعدادوشمارجاری کردیئے جبکہ اوورسیزپاکستانیوں کی ووٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 17 ستمبرہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ ووٹنگ رجسٹریشن کے اعدادوشمارجاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ15 روزگزرنے کے باوجودانٹرنیٹ ووٹنگ کیلئے صرف ایک فیصدووٹررجسٹرڈہوسکے۔

انٹرنیٹ ووٹنگ کیلئے اب تک رجسٹرڈووٹرزکی تعداد 6 ہزار 319 ہے جبکہ اس کے لئے بنائے گئے ابتدائی اکاؤنٹس کی تعداد 9 ہزار 965 ہے۔الیکشن کمیشن کا مزید کہنا تھا کہ انٹرنیٹ ووٹنگ رجسٹریشن سے متعلق 364 شکایات موصول ہوئیں اور37 حلقوں کی انتخابی فہرستوں میں تارکین وطن کی تعداد 5 لاکھ 20 ہزارہے جبکہ اوورسیزپاکستانیوں کی ووٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 17 ستمبرہے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…