جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان میٹرو بس میں عجب کرپشن کی غضب کہانی ، گرفتار ملزمان نے منہ کھول دیا، سنسنی خیز انکشافات سامنے آنے پر نیب کے دیگر ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے جگہ جگہ چھاپے

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میٹرو بس کرپشن کیس میں گرفتار ملزمان کے انکشافات ،نیب کے کیس میں ملوث ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دیگر افسران کی گرفتاری کیلئے چھاپے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملتان میٹرو بس کرپشن کیس میں گرفتار ملزمان کے انکشافات کے بعد ایم ڈی اے کے مزید افسران کی گرفتاریوں کے لئے نیب نے چھاپے مارنا شروع کر دیئے۔

میٹرو بس ملتان میں کرپشن کیس میں جسمانی ریمانڈ پر موجود چیف انجینئر سمیت 6 ملزمان نے نیب کے سامنے اہم انکشافات کئے ہیں، ملزمان کی نشاندہی پر نیب نے کیس میں ملوث ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دیگر افسران کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کردئیے ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق ایم ڈی اے کے شعبہ انجینئرنگ کے ملوث افسران کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…