پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

میٹرو سروس بند نہیں کر رہے بلکہ۔۔۔!!! پی ٹی آئی حکومت نے عوام پر بڑا’’بم ‘‘گرادیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہمیں سب کچھ بری حالت میں ملا ہے لیکن پھر بھی ہماری حکومت پر تنقید کی جا رہی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  سب سے بڑا مسئلہ غلط بیانی کا ہے جو کہ ن لیگ کر رہی ہے اور اپنی غلطی نہیں مان رہی۔وزیراعظم عمران خان کی دیانت داری کو سراہتے ہوئے رہنما

تحریک انصاف نے بتایا کہ عوام نے ہمیں ووٹ نہیں دیا بلکہ وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کر کے انہیں ووٹ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میٹرو کا منصوبہ ہماری ترجیح نہیں ہے لیکن ہم اسے بند نہیں کر رہے بلکہ کرایہ بڑھا رہے ہیں۔واضح رہے کہ ن لیگ کی سابقہ حکومت نے راولپنڈی ،اسلام آباد،لاہور اور ملتان میں میٹرو بس سروس کا آغاز کیا تھا جس کا یکطرفہ کرایہ 20 روپے ہے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…