اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف ،مریم نواز اور صفدر کے پیرول پر رہائی میں مزید توسیع کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد محمد صفدر کے پیرول پر رہائی میں پانچ روز کی توسیع کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید شریف خاندان کے مذکورہ تینوں افراد کو بیگم کلثوم نواز کی وفات پر پہلے 12 گھنٹے کیلئے پیرول پر

رہا کیا گیا تھا۔ جس میں پنجاب حکومت نے انسانی ہمدردی کے تحت پیرول میں پانچ روز کی توسیع کر دی تاہم پیرول میں توسیع کی صوبائی کابینہ سے پیش نظر نوٹیفکیشن کا اجراء تاخیر کا باعث بنا۔ جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق شریف خاندان کے مذکورہ تینوں افراد کی پیرول پر رہائی کاوقت 17 ستمبر بروز پیر کی شام 4 بجے ختم ہا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…