ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ سے قبل بدمزگی، پنجاب حکومت کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے،کیا کام ہو گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں بدمزگی ، پنجاب حکومت کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے، لوگ میت والی ایمبولینس کیساتھ دوڑتے ہوئے پنڈال میں داخل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کے دوران شدید بدمزگی دیکھنے میں آرہی ہے اور پنجاب حکومت کی جانب سے کئے گئے انتظامات

دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں ۔ بیگم کلثوم نواز کی میت جاتی امرا فارم سے شریف میڈیکل سٹی ایمبولینس میں لائی گئی جس کے شریف میڈیکل سٹی پہنچتے ہی عوام کا جم غفیر ایمبولینس کے گرد جمع ہوگیا اور اس موقع پر شدید بدمزگی دیکھی گئی۔ عوام کی کثیر تعداد پنڈل میں جگہ نہ ہونے کے باوجود ایمبولینس کے ساتھ ہی پنڈال میں داخل ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…