جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

پاک امریکہ تعلقات،پاکستانی خدشات تسلیم ، امریکہ نے تحریک انصاف کی نئی حکومت کےحوالے سے بڑا اعلان کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ دفتر خارجہ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں تناؤ کی کیفیت ہے، مائیک پومپیو کی مثبت اور بامعنی ملاقاتیں ہوئیں، نئی حکومت سے مل کر کام کرنے کی خواہش ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ میں ترجمان امریکی دفترخارجہ ہیتھر نوئرٹ نے کہاکہ وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی پاکستانی قیادت

سے مثبت اور بامعنی ملاقاتیں ہوئیں، امید ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت سے تعلقات مضبوط ہونگے۔ترجمان امریکی دفتر خارجہ کے مطابق اگرچہ دونوں ممالک کے تعلقات میں تناؤ کی کیفیت ہے، کچھ خدشات کو تسلیم بھی کرتے ہیں لیکن تعلقات میں بہتری کے لیے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ہیتھر نوئرٹ کا کہنا تھا کہ نئی حکومت کے ساتھ معاملات کو کو مزید آگے بڑھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…