بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

حکومت پاکستان نے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کو پی ٹی وی میں بھی اہم عہدہ دیدیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی وی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بورڈ کے رکن مقرر۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری دیدی ہے جس کے چیئرمین وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری ہونگے جبکہ ڈی جی آئی ایس پی آربھی 8رکنی بورڈ آف ڈائریکٹرزکے رکن ہونگے۔ اس حوالے سے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو دی گئی بریفنگ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ

نے پی ٹی وی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری دیدی ہے ۔ بورڈ آف ڈائریکٹرزمیں 8 آزاد لوگ شامل کئے گئے ہیں، سیکرٹری اطلاعات وائس چیئرمین ہوں گے جبکہ ممبران میں چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن‘ ایڈیشنل سیکرٹری فنانس‘ ڈی جی پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن‘ ایم ڈی پی ٹی وی‘ بیرسٹر علی ظفر‘ پروفیسر اعجاز الحسن‘ ساول حسین‘ ڈاکٹر ہمایوں خان،ڈی جی آئی ایس پی آر ممبر ہوں گے۔ ارشد خان کو بھی بورڈ میں شامل کیا گیا ہے اور وہ ایم ڈی پی ٹی وی ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…