منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

دفتری امور ،گزشتہ 5 سالوں میں وزیراعلیٰ پنجاب ،وزیراعظم اورگورنر پنجاب نے اربوں اُڑادیئے، کس نے کتنا پیسہ خرچ کیا؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) دفتری امور ،گزشتہ 5 سالوں میں وزیراعلیٰ پنجاب ،وزیراعظم اورگورنر پنجاب نے اربوں اُڑادیئے، کس نے کتنا پیسہ خرچ کیا؟ انتہائی تشویشناک انکشافات،وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 5 سالوں میں وزیراعلیٰ پنجاب نے دفتری امور چلانے کیلئے دو ارب 90 کروڑ وزیراعظم

نے دو ارب 30 کروڑ ، گورنر پنجاب نے ایک ارب 40 کروڑ روپے خرچ کیا۔ اس حوالے سے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ گورنر ز جن کا آئین میں کردار بڑ ا محدود ہے لیکن انہوں نے بھی خطیر رقم خرچ کر دی انہوں نے بتایا ہے کہ بلوچستان اور کے پی کے گورنرز کے اقدامات کی تفصیل ان کے پاس نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…