جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کی 6، خیبرپختونخوا کی 5،پنجاب اسمبلی کی3اور سندھ اسمبلی کی ایک نشست پر امیدواروں کا اعلان کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

اسلا م آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کی 6،خیبرپختونخوا کی 5،پنجاب اسمبلی کی3اور سندھ اسمبلی کی ایک نشست پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔ فواد چوہدری کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام جاری کردیے ۔این اے 56 سے ملک خرم جبکہ 53 سے علی اعوان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے، این اے 63 سے منصور حیات خان، 131 سے ہمایوں اختر خان انتخاب لڑیں گے، این اے 243 سے محمد عالمگیر خان،

247 سے آفتاب صدیقی انتخاب میں حصہ لیں گے۔ تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام جاری کردیے ہیں ۔پی کے 3 سے ساجد علی، پی کے 7 سے فضل مولا، پی کے 97 سے فیصل امین خان، پی کے 78 سے محمد عرفان اور پی کے 99 سے آغا اکرام اللہ گنڈاپور میدان میں اتریں گے۔ پی ایس 87 سے سردار قادر بخش کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے، پی پی 27 سے شاہنواز راجہ، پی پی 296 سے اویس دریشک اور پی پی 272 سے زہرہ بتول تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…