منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغان مہاجرین پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر بنوں نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت بنوں شہر میں محرم کے دوران 17تا21ستمبر2018تک افغان مہاجرین کی نقل وحرکت اور کاروبار پر پابندی عائد کردی ہے۔دریں اثناء ڈپٹی کمشنر بنوں نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع بنوں میں

عرصہ ایک ماہ کیلئے آئس /بر کی خریدوفروخت پر بھح پابندی عائد کردی ہے۔ان حکمناموں کی خلاف ورزی کرنے والوں کوخلاف دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائیگی۔ان امور کا اعلان ڈپٹی کمشنربنوں کی جانب سے جاری کئے گئے دو الگ الگ حکمناموں میں کیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…